Jhangeer Gujjar got 1st position in MSC BIO from University of London
Category :- Pakistan

حاجی محمد منشاءگجر کے صاحبزادے محمد جہانگیر خان گجر نے برطانیہ کی یونیورسٹی آف ویسٹ لندن میں ایم ایس بیالوجی میں اول پوزیشن حاصل کر کے پاکستان اور گجر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہم محمد جہانگیر کو اور اس کے خاندان کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں دے ۔ آمین

Events
Upcomming
Fan Page Updates
 
Subscribe & Share
 
Useful Links