New VC of three Universities are Gujjars
Category :- Pakistan

الحمد للّٰہ اس ماہ تین گجر پروفیسرز نے وائس چانسلرز کے عہدہ کا چارج لیا ہے 
ڈاکٹر حبیب صاحب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی پشاور 
ڈاکٹر افتخار صاحب وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی 
ڈاکٹر محمد سرور وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان 
ڈاکٹر حبیب اور افتخار صاحب ڈاکٹر شفیق صاحب مٹہ سوات کے چھوٹے بھائی ہیں اور اس فیملی میں چار پی ایچ ڈی ہیں

Events
Upcomming
Fan Page Updates
 
Subscribe & Share
 
Useful Links